Daily Archives: October 19, 2018

بین الاقوامی
0

امریکہ نے فلسطینی اُمور دفتر ختم کردیا متنازعہ سفارتخانے میں شعبہ بنادیا

حماس نے امریکی اقدام پر کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کو مسترد کردیا، جس کا امریکہ نے دفتر بند کرکےسفارتخاانے میں شعبہ قائم کرکے بدلہ لیا ہے ۔۔۔۔