Daily Archives: July 23, 2018

ملکی
0

اندرون سندھ پیپلز پارٹی کا ٹھپہ مافیا قبل از الیکشن سرگرم 5 ہمدرد گرفتار

پولیس نے بیلٹس بھرنے والے پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر عزیز راہوپوٹو، قربان میمن، محمد صالح، عابد علی، اسلم بِرہامانی اور غلام مصطفیٰ سولنگی کے خلاف مقدمہ درج کیا اور گرفتار کرلیا ۔۔۔۔۔