Daily Archives: June 28, 2018

حالات حاضرہ
0

دانیال عزیز توہین عدالت کا مرتکب عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا

مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال پر عائد کی گئی فردِ جرم کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بارے میں کہا گیا تھا کہ عدالت کا اصل ایجنڈا عمران خان کو بچانا ہے ۔۔۔۔۔