Daily Archives: March 20, 2018

حالات حاضرہ
0

جھوٹے انکشافات اعلیٰ عدلیہ کا شاہد مسعود کے پروگرام پر 3 ماہ کی پابندی

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیاتھا کہ مجرم عمران علی کے غیر ملکی کرنسی کے 37 اکاونٹس ہیں اور ان کا تعلق بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بین الاقوامی گینگ سے ہے ۔۔۔۔۔