Daily Archives: December 24, 2017

پاک امریکہ تعلقات
0

امریکی الزام تراشی بعد پاکستان کا دہشت گردی خلاف حقائق نامہ جاری

حقائق نامہ دہشت گردی سے لڑنے کیلئے پاکستانی عزم کو ایک طاقت فراہم کرتا ہے امریکی نائب صدر مائک پینس کا پاکستان کو نوٹس کرنے سے متعلق بیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مددگار ثابت نہیں ہوگا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سکیورٹی کونسل کی نئی پابندیاں ہمارے خلاف جنگی اقدام ہے،نارتھ کوریا

شمالی کوریا کی مزاحمت نے امریکہ کو مایوس کردیا ہے وزارت خارجی کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے یہ تازہ پابندیاں مکمل اقتصادی پابندی کے مترادف ہے چین اور روس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے ۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

پاکستان کو امریکا سے ہدایات لینے کی عادت نہیں رہی ہے، رضا ربانی

سینٹ چیئرمین کے مطابق امریکا کو مقبوضہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے بھرپور منہ توڑ جواب مل گیا، یہ امریکا کی سنگین غلطی ہے ۔۔۔۔۔