Daily Archives: December 11, 2017

بین الاقوامی
0

روسی صدر کا شام پہنچےصدر اسد سے ملاقات بعد فوج کی واپسی کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مطابق اگر دہشت گردوں نے شام میں دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کی تو روس دوبارہ حملے شروع کردے گا شام میں طرطوس اور حمیمیم میں روس کے دو فوجی اڈے مستقل طور پر موجود رہیں گے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

القدس شہر کی مذہبی حیثیت کی تبدیلی ہرگز قبول نہیں ہے، یورپی یونین

نیتن یاہو کے القدس پر اسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی فیصلے کی توثیق کے مطالبے پر یورپی ملکوں کی خارجہ امور فیڈیریکاموگیرینی نے دوٹوک جواب دیا کہ اسرائیل ہم سے اس قسم کی توقعات نہ رکھے ۔۔

سیاست
0

القدس فلسطین کا ابدی دارالخلافہ ہے اس سے دستبردار نہیں ہو سکتے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مطابق القدس پر اسرائیلی تسلط کو تسلیم  کرنے کے فیصلے کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ دنیا یہ سمجھ لے کہ امریکا دہشت گردی کا حامی ہے اور امریکہ نے ہی داعش کو تشکیل دیا ہے۔۔