Daily Archives: November 20, 2017

سیاست
0

حزب اللہ عراق سے عسکری معاونین واپس بلانے کو تیار ہے، نصراللہ

حزب اللہ نے عراق میں داعش کے خلاف برسرپیکار رہنے والی سرکاری فورس حشد الشعبی کی تریبت اور مشاورت کیلئے تجربہ کار کمانڈرز کو عراق بھیجا تھا حزب اللہ نے سعودی عرب اور بحرین کے الزامات  مسترد کردیئے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل کا سعودی اتحاد کے عرب ملکوں سے خفیہ تعلقات کا انکشاف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ایک سے زائد مرتبہ ملاقاتیں ہوچکی ہیں جس میں ایران، شام، حزب اللہ اور حماس کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق ہوا ۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

پاکستان نے امریکا سے لشکر طیبہ کو بچالیا مگر حقانی گروہ کی قربانی دینا پڑی

امریکی سینیٹ میں نیشنل ڈیفنس اتھورائیزیشن ایکٹ 2018ء کی پیش کردہ ابتدائی دستاویزات میں حقانی نیٹ ورک اور لشکرِ طیبہ کا نام شامل تھا تاہم حتمی بل کی منظوری کے وقت اس میں سے لشکر طیبہ کا نام نکال دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

شاعر کی تخلیق رانی پدماوتی راجپوتوں کی عزت کا سوال؟ فلم کی نمائش موخر

بھارتی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون اور فلم پدماوتی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کا سر قلم کرنے پر حکمراں جماعت بی جے پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نے 10 کروڑ کا انعام رکھا تشدد پر اُکسانے باوجود ہریانہ کا راجپوت آزاد ہے ۔۔۔۔۔