Daily Archives: November 18, 2017

حالات حاضرہ
0

بلوچستان میں پنجابی شہر یوں خلاف دہشت گرد کارروائی مزید 5 افراد ہلا ک

کمشنر مکران ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں گولی لگنے کیوجہ سے ہلاک ہونیوالے ان تمام افراد کا تعلق پنجاب سے ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

ڈاکٹر عاصم کی برطرفی معمہ بن گئی استعفیٰ نہیں دیا تو پھر مجھے کیوں نکلا ؟

پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور کراچی ڈویژن کے سابق صدر تاج حیدر کے مطابق پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال ڈاکٹر عاصم کو گھر کا آدمی سمجھتے ہیں لہٰذا یہ معاملات جلد طے ہوجائے گا ۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

درگاہ لعل شہبازقلندر پرخودکش حملےمیں ملوث داعش کادہشت گرد گرفتار

انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے ڈی آئی جی عامر فاروقی  کے مطابق مستونگ آپریشن کے بعد داعش کے ایک کے بعد ایک دہشت گرد گرفتار ہورہے ہیں اور مزاروں پر حملے کرنیوالا مرکزی ملزم نادر بھی گرفتار کرلیا گیا ۔۔۔۔