Daily Archives: November 17, 2017

سیاست
0

ڈاکٹر عاصم بیرون ملک روانگی سےقبل پیپلز پارٹی عہدے سےسبکدوش

ڈاکٹر عاصم کی ایک اہم ملاقات ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ہوئی تھی جو خفیہ نہ رہ سکی جسکے بعد پیپلزپارٹی کے اہم حلقوں نے اُن پر تنقید کرنا شروع کردی اور وضاحت طلبی کی منفی خبریں چلوائیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی اتحاد نے یمن کا راستہ نہ کھولا تو انسانی المیہ رونما ہوگا،اقوام متحدہ

عالمی تنظیم برائے صحت، یونیسیف اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہان کا مشترکہ اعلامیے میں سعودی اتحاد سے مطالبہ کیا ہے کہ یمنی شہریوں کی زندگی بچانے والی ادویات فوری طور پر یمن لے جانے کی اجازت دی جائے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میں پندرہ پنجابی اسپیکنگ شہریوں کا قاتل دہشت گرد کمانڈرہلاک

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ ملزم یونس توکلی ایف سی قافلوں پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائسز سے حملوں میں ملوث تھا اور بلوچ نیشنل موومنٹ  کے بانی رہنما رحمت اللہ شوہاز سمیت قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ۔۔۔۔

Uncategorized
0

کیا سعودی بادشاہ ولی عہد کے حق میں دستبردار ہونگے؟

آل سعودی کی بادشاہت کی تاریخ میں یہ منفرد واقعہ ہوگا جس میں باپ اپنے بیٹے کو زندگی میں بادشاہت منتقل کررہا ہے جس کے بعد آل سعود کی بادشاہت آل سلمان میں منتقل ہوجائے گی مذہبی عناصر ولیعہد کیساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔