Daily Archives: November 15, 2017

ملکی
0

بلو چستان میں دہشت گردی کی نئی لہر پولیس افیسر سمیت 20 افراد ہلاک

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس عبدالرزاق چیمہ کے مطابق حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے اور واقعے کے فوری بعد فرار ہوگئے دہشت گرد کارروائی بعد پولیس اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلوچ علیحدگی پسندوں کی مسلح کارروائی میں 15 پنجابی اسپیکنگ جاں بحق

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ایک بیان میں مسافروں کو ہلاک کرنیکی ذمہ داری قبول کی ہے ہلاک شدگان میں چار کا تعلق ضلع سیالکوٹ، تین کا منڈی بہاؤ الدین، دو کا گوجرانوالہ، ایک کا واہ کینٹ اور ایک کا گجرات سے ہے ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جنوبی وزیر ستان میں طالبان کی واپسی عوام کو غیر قانونی پابندیوں کا سامنا

طالبان نے خواتین کا اپنے خاندان کے مردوں کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کو محدود کردیا نام نہاد امن کمیٹی کے نام سے طالبان نے عوام کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے اور خلاف ورزی پر نتائج کا سامنا کرنیکی دھمکی دی ہے ۔۔۔