Daily Archives: November 11, 2017

بین الاقوامی
0

سعودی عرب نے سعدالحریری کو یرغمال بنالیا؟لبنان کی وضاحت طلبی

صدر میشال عون کے دفتر نے کہا کہ لبنان اس بات کو تسلیم نہیں کرتا کہ اس کا وزیراعظم حریری ایک ایسی صورت حال میں ہو، جس سے ریاستوں کے مابین تعلقات کے بنیادی اصولوں اور بین الاقوامی معاہدوں کی نفی ہوتی ہو ۔۔۔۔

سیاست
0

افغانستان میں آپریشن امریکا تعاون کرنےپر پاکستان کو 70کروڑ ڈالر دےگا

گزشتہ دو سالوں میں امریکا کے  سیکریٹری دفاع آشٹن کارٹر اور جیمز میٹس نے پاکستان کیلئے کسی قسم کی تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جس کی وجہ سے امریکی انتظامیہ نے پاکستان کو فنڈز جاری کرنے سے روک دیا تھا ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بھارتی حیدر آباد میں صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی آمد پر گدا گری پر پابندی

انسانی حقوق کی کارکن مدھو کشور کے مطابق یہ اقدام غربت کو جرم بنانے کے مترادف ہے یہ ریاستی ظلم ہے کیا حکومت کو توقع تھی سمٹ پر آنیوالے معززین گلیوں میں چہل قدمی کرتے ہوئے ان گداگروں سے بات کرینگے؟ ۔۔۔

سیاست
0

لبنان پر حملہ اسرائیل کیاسعودی بادشاہت کی خواہش پوری کرسکتا ہے؟

سعودی ولیعہد نے سعد الحریری کو اُن کی تعمیراتی کمپنی کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے ایجنڈے پر ریاض طلب کیا جہاں جاکر سعدالحریری نہ صرف لبنان کی وزارت اعظمیٰ سےمحروم ہوگئے اور سعودیوں کے رحم و کرم پر ہیں۔۔۔