Daily Archives: November 10, 2017

Uncategorized
0

عراقی زائرین کو دہشت گردی کا نشانہ بنانیکی کوشش ناکام

زائرین حسینیؑ کے راستے میں آنیوالے ایک پل کو تباہ کرنے کیلئے دہشت گردوں نے بم نصب کیا تھا بحرین میں سعودی نواز حکومت کے اہلکاروں نے منامہ کے مغرب میں واقع الدراز میں شیعہ عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی بادشاہت کو خطرہ ! ریاض اپنے داخلی مسائل پر توجہ دیں، ایران

ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی کے مطابق اگر سعودی حکومت کو داخلی مسائل کا سامنا ہے تو اُسے اپنی کوششیں انکو حل کرنے پر لگانی چاہیئے کیونکہ سعودی بادشاہت کے داخلی مسائل سے دوسروں کیلئے مسائل پیدا ہورہے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کربلاِ معلیٰ اور ملحقہ راستوں پر 3 کروڑ عزادار موجود ہیں،عراقی حکام کا دعویٰ

عراقی حکام کے مطابق اربعین کے سفرِ عشق اور چہلم امام حسین علیہ السلام کے اجتماع کی حفاظت کیلئے 35 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کو تعنیات کیا گیا ہے جو پوری تندہی کیساتھ فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔۔۔۔