Daily Archives: November 6, 2017

سیاست
0

استعفیٰ سعد الحریری کی خواہش نہیں فیصلہ سعودیوں نے تھوپا ہے،حسن نصراللہ

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کے مشیر حسین شیخ الاسلام کا کہنا ہے کہ سعد حریری کا استعفیٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی شہزادے کا ہیلی کاپٹر سرحدی فورسز کا نشانہ بن گیا 8 افراد ہلاک

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ اپنے والد کی گرفتاری کے بعد ملک چھوڑ رہے تھے کہ سعودی فوج کے میزائل نے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنالیا سرکاری ذرائع مطابق ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن جاں بحق ہوگئے ۔۔۔

ملکی
0

متحدہ نےدوبارہ مردم شماری کرانیکا مطالبہ کردیا عبوری نتائج قبول نہیں

کراچی میں ایم کیوایم کے 80 لاکھ ووٹرز غائب کردیئےگئے اور کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتہ کردیا گیا ہے مردم شماری دوبارہ ہونی چاہیئے کیونکہ ایم کیوایم اور عوام دھاندلی شدہ مردم شماری کو نامنظور کرتی ہے ۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی امیگریشن کی ناقص کارکردگی اور لیویز کا زائرین پر تشدد متعدد زخمی

تفتان بارڈر پر وفاقی اور صوبائی حکومت نے خصوصیانتظامات نہیں کئے جبکہ لیویز کی جانب سے خواتین سمیت زائرین نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ایرانی سرحد کے اندر زائرین کا بھوپور خیرمقدم حکام نے تعاون کیا ۔۔۔۔۔