Daily Archives: October 28, 2017

حالات حاضرہ
0

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر ہوگئی مہنگائی میں اضافہ ہوگا

ورلڈ بینک کے مطابق سنہ 2018ء میں تیل کی اوسطاً قیمت 56 ڈالر فی بیرل تک رہنے کا امکان ہے جو رواں سال 53 ڈالر تک رہے گی بین الااقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑتا ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا دہشت گردی خلاف جنگ پاکستان بغیر بھی ختم کرسکتاہے،ٹلرسن

ریکس ٹلرسن کے مطابق پاکستانیوں کو کہہ دیا آپ لوگ ایسا کرسکتے ہیں یا پھر ایسا نہیں کرنے کا فیصلہ بھی کر سکتے ہیں دونوں صورتوں میں صرف ہمیں آگاہ کردیں ہم اپنے منصوبوں کو خود ہی ترتیب دے لیں گے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل کو فلسطینی اتحاد پسند نہیں حماس سکیورٹی سربراہ حملے میں زخمی

ابو نعیم پر حملے کا واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش آیا ہے جب غزہ کی حکمران جماعت حماس حکومتی اختیارات ویسٹ بینک کی فلسطینی اتھارٹی کی جماعت الفتح اور فلسطینی صدر محمود عباس کے حوالے کرنے جارہی ہے۔۔۔۔