Daily Archives: October 26, 2017

بین الاقوامی
0

سعودی معیشت کی بہتری کیلئے100سال بعدمیوزیکل فیسٹیول کا اعلان

روشن خیال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلوں پر وہابی ریاست کے شدت پسند تنقید کررہے ہیں لیکن اپنے خود ساختہ مذہبی نظریات کی وجہ سے بادشاہ ولی عہد اور خاندان آلِ سعود کے خلاف قیام کو حرام سمجھتے ہیں ۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

دہشت گردوں کی موجودگی سےانکار بعد پاکستان پر پابندی عائد نہیں ہوگی

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں قائم امریکی بیس میں سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کے بعد سرکاری طور پر جاری کی جانے والی تصویر میں ہیر پھیر کی گئی تھی ۔۔۔۔

ملکی
0

کرپشن کے2 ریفرنسز میں نوازشریف کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

نواز شریف کے وکیل نے عدالت بتایا کہ نواز شریف جدہ سے اسلام آباد آنا چاہتے تھے وہاں اطلاع ملی کہ اُن کی زیر علاج اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اُنھیں جدہ ہی سے واپس لندن جانا پڑا ۔۔۔۔۔