Daily Archives: October 20, 2017

سیاست
0

سندھ میں لاپتہ افراد کیلئے سرگرم پنہل ساریو 75 دن کےبعد گھر پہنچ گئے

سندھ میں ایک درجن سے زائد سیاسی کارکن لاپتہ ہیں جن میں جئے سندھ متحدہ محاذ اور جسقم کے کارکن شامل ہیں پنہل ساریو نے وائس فار مسنگ پرسنز کی بنیاد رکھ کر لاپتہ افراد کی خاندانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

افغانستان میں طالبان پر امریکی حملے تیز ڈرون حملے میں مزید 4 افراد ہلاک

امریکا نے تین ہفتے کے دوران افغانستان میں 70 زمینی اور ڈرون حملے کیے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر متعدد ڈرون حملوں میں طالبان سے منسلک حقانی نیٹ ورک کے اہم ترین کمانڈر سمیت 30 سے زائد ہلاک ہوئے ۔۔۔۔۔