Daily Archives: October 18, 2017

ملکی
0

جنرل باجوہ کا خفیہ دورہ سعودی عرب اور یو اے ای ولیعہد سے ملاقات

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے آرمی چیف سے ریاض میں ملاقات کی تھی آرمی چیف نے سعودی عرب کی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ترکی سے بھی ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

صوبائی حکومتیں کالعدم مذہبی تنظیموں خلاف کارروائی کریں

یہ فیصلہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان کے بعد کیا گیا جسمیں انہوں نے اپنے گھر کو درست کرنے پر زور دیا تھا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نئے نام سے کام کرنیوالی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کریں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ اور بنوں دھماکوں میں 7 سکیورٹی اہلکارسمیت آٹھ افراد ہلاک 22 زخمی

بلوچساتن میں علیحدگی پسند اور مذہبی دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور دھماکوں میں ملوث رہے ہیں جن کا زیادہ نشانہ شیعہ ہزارہ بنتے ہیں جبکہ علیحدگی پسند قومی املاک اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہیں ۔۔۔

ملکی
0

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی گرفتار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے سوشل میڈیا سیلیبرٹی قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں فیصل آباد کے سنی مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی احاطہ عدالت سے فرار کے بعد پولیس چھاپے مار رہی ہے ۔۔۔۔