Daily Archives: October 11, 2017

بین الاقوامی
0

نیب پراسیکیوشن کی مانٹرینگ خود کرونگا تاکہ خامیوں دور ہوں، جاوید اقبال

نیب کے نئے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے مطابق قانون کے تحت کام کیا جائے گا اور کسی کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا تحریک انصاف نے نئے چیئرمین نیب کا کارکردگی کو مانیٹر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔۔

سیاست
0

وزیر خارجہ کا امریکی مطالبے سے اتفاق کرجانا فوج کے بیانیہ کی نفی ہے

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے امریکہ میں حالیہ بیانات پر پاکستان فوج نے تو اب تک کوئی باضابطہ ردعمل ظاہر نہیں کیا  ہے لیکن سابق فوجیوں کی تنظیم کو لگتا ہے کہ وزیر خارجہ کا بیان قابل قبول نہیں ہے ۔۔۔۔۔

سیاست
0

حقانیوں خلاف پاکستان امریکا مشترکہ کارروائی خفیہ راز انڈیا منتقل ہو جائینگے

قومی اسمبلی میں شیریں مزاری نے سوال اُٹھایا کہ وزیر خارجہ ایوان کو بتائیں کہ امریکا کو یہ پیش کش کسطرح کی گئی جبکہ امریکا، پاکستان کو دہشت ریاست قرار دے رہا ہے تو ہم پھر ایسی پیش کش کس حیثیت میں کررہے ہیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز احمدی ملک کیلئےخطرہ ہیں،داماد نوازشریف

نوازشریف کے داماد صفدر نے عدلیہ میں بیٹھے لوگوں سے بھی ختم نبوت سرٹیفیکیٹ پر دستخط لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ انصاف کی کرسی پر کسی بھی ایسے شخص کو نہیں بٹھانا چاہیئے جس کا تعلق احمدی برادری سے ہو ۔۔۔