Daily Archives: October 8, 2017

بین الاقوامی
0

امریکا داعش کو اسلحہ اورفوجی اڈے کی سہولت فراہم کررہا ہے،حامدکرزئی

سابق افغان صدر نے انکشاف کیا کہ افغانستان میں جہاں طالبان اور القاعدہ کا کنٹرول تھا وہاں داعش کے جنگجو قابض ہیں ہمیں حق پہنچتا ہے کہ امریکا سے پوچھیں کہ داعش نے کس طرح افغانستان میں اپنی جڑیں مضبوط کیں ۔۔۔۔۔۔۔۔