Daily Archives: October 7, 2017

بین الاقوامی
0

امریکا سعودی عرب کو 15 ارب ڈالرکا میزائل دفاعی نظام فروخت کرئیگا

جدید تھاڈ نظام سے درمیانے فاصلے تک نشانہ بنانے والے بیلیسٹک میزائل کو اس وقت نشانہ بناتا ہے جب وہ اپنی پرواز کے آخری مرحلے میں ہوتا ہے اس نظام سے فوجی تنصیبات کے قریب رہنے والے نشانہ بن سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سعودی عرب پراکسی وارختم کرئے3 ارب ڈالر کا روسی اسلحہ خریدےگا

ماسکو میں شاہ سلمان اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کا اعلان کیا گیا تھا دونوں سربراہان کے درمیان خام تیل کی پیداوار کو کنٹرول کرنے پر اتفاق ہوا ۔۔۔

Uncategorized
0

ن لیگ ملک میں مارشل لاء کیلئے کوشش کررہی ہے

فاٹا کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے میں تاخیر سے کرپٹ مافیا کو فائدہ پہنچے گا اور دشمنوں کو انتشار پھیلانے کا موقع ملے گا پولیٹکل ایجنٹس کی تعیناتی کیلئے کروڑوں روپے چلتے ہیں اربوں روپے کی کرپشن کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔