Daily Archives: October 4, 2017

بین الاقوامی
0

یمنی سرحد پرسعودی حملےمیں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہیدہوگئے

سعودی نظام بادشاہت کو اندرونی خطرات لاحق ہیں جنکی وجہ سے اہم سرکاری عہدوں اور وزارتوں میں بار بار تبدیلیاں کی جارہی ہیں جبکہ سابق ولی عہد کی نظربندی کے بعد شاہی خاندان بھی منقسم دکھائی دیتا ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاناما کیس کا فیصلہ حقائق چھپانے پر دیا گیاہے چیف جسٹس کی وضاحت

جہانگیر ترین آف شور کمپنی کے بینیفیشل مالک نہیں ہیں اور نہ ہی اُنھوں نے قرض لیا جس کے معاف کئے جانے کی بات کی گئی ہے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے جہانگیر ترین نے آف شور کمپنی کو مبینہ کیوں کہا تھا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

نواز شریف عدالتی فیصلے پر توہین آمیز تنقید کے باعث عدالتی فیصلے اور معزز ججز کی تضحیک کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا نواز شریف اور پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

امریکا کسی انتہائی اقدام سے قبل پاکستان سے بات کرئیگا

امریکی وزیر دفاع جمز میٹس کے مطابق واشنگٹن ایک بار پاکستان کیساتھ ملکر حکمت عملی پر کام کرنے کی کوشش کریں اور اگر اس کے باوجود بھی ہم کامیاب نہیں ہوئے تو صدر ٹرمپ ہر ضروری اقدام اُٹھانے کیلئے تیار ہیں ۔۔۔۔۔