Daily Archives: September 25, 2017

بین الاقوامی
0

عراقی حکومت لسانی بنیادوں پرملک کی تقسیم کو مسترد کرتی ہے، العبادی

عراقی وزیرا‏عظم نے کہا کہ طاقت اور زور و زبردستی کی بنیاد پر دوسروں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا امکان نہیں ہے اور اس طرح کا اقدام شکست سے دوچار ہوگا جس طرح سے بعث پارٹی کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بحرین میں عزاداروں خلاف کریک ڈاؤن کئی زخمی سیاسی قیدیوں پر تشدد

بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سیاسی قیدی موجود ہیں جنکا مطالبہ ہے کہ اُنھیں جیل میں عزاداری کرنے کی اجازت دی جائے جبکہ بحرین کے شاہی حکام نے جیلوں میں عزاداری امام حسین پر پابندی عائد کردی ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

انڈیا جنوبی ایشیا میں دہشتگردی کی ماں و سرپرست ریاست ہے، پاکستان

دنیا کی بڑی جمہوریت سب سے بڑی منافقت ہے پاکستان، بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل مذاکرات سے چاہتا ہے کیونکہ مزاکرات کیلئے پاکستان کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں لیکن بھارت کو دہشت گردی ترک کرنا ہوگی ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

دہشت گرد پیدا کرنیوالی ریاست کی شناخت کرکے تنہا کیا جائے، بھارت

بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج کے مطابق پاکستان نے دنیا کو دہشت گرد دیئے جبکہ بھارت نے ڈاکٹر اور انجینئرز دنیا میں بھارت کو آئی ٹی کے سپر پاور اور پاکستان کو دہشت گردوں کی برآمد کے حوالے سے جانا جاتا ہے؟ ۔۔۔