Daily Archives: September 23, 2017

بین الاقوامی
0

ورکنگ باؤنڈری پر انڈین فوج کی فائرنگ چھ شہری جاں بحق و 26 زخمی

انڈیا کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کا یہ واقعہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان خاقان عباسی کے خطاب کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کشمیر کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنیکا مطالبہ کیا گیا تھا ۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کا کشمیر کیلئے اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی کا مطالبہ بھارتی برہم

اقوام متحدہ میں انڈیا کی سیکریٹری اینعم گھمبھیر نے کہا حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس ریاست نے اسامہ بن لادن کو تحفظ دیا اور ملا عمر کو پناہ دی وہ یہ تاثر دے رہی ہے کہ اصل میں نقصان اسے ہوا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کسی بھی ملک کیلئےقربانی کا بکرا نہیں بنے گا، وزیراعظم عباسی

سکیورٹی کونسل کشمیر قرارداد پر عملدرآمد کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرے دہشتگردی خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بعد افغانستان میں سیاسی اور فوجی تعطل کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا جانا پریشان کن ہے ۔۔۔۔