Daily Archives: September 19, 2017

ملکی
0

احتساب عدالت نےغیرقانونی بھرتیوں پر راجہ پرویز پرفرد جرم عائدکردی

راجہ پرویز اشرف نے ایسے افراد کو نوکریاں فراہم کیں، جنہوں نے درخواستیں ہی نہیں دی تھیں راجہ پرویز اشرف ووٹ یبنک مضبوط بنانے کیلئے اپنے حلقے کے ووٹرز کو نوازتے رہے اور اہل افراد جائز حق سے محروم رہے ۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی ریاست نے 3 دہائیوں سے جہاد کو پرائیویٹائز کیا ہوا تھا، پیپلز پارٹی

سینیٹر فرحت اللہ بابر کیمطابق انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں ریاست نے فوجی ساز و سامان پر توجہ دی مگر عسکریت پسندی خاتمے کیلئے بیانیہ تشکیل نہیں دیا جنگوں میں مذہب کو استعمال کیا جسکے نتائج سامنے آرہے ہیں ۔۔

بین الاقوامی
0

ایران سے ہونیوالے ایٹمی معاہدہ کی امریکا مکمل پاسداری کرئے، روس

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب کے مطابق امریکہ سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ صرف ماسکو کا ہی نہیں ہے بلکہ معاہدے کے تمام فریقوں اور حتیٰ ان ممالک کا بھی پیغام ہے جو اس معاہدے میں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔