Daily Archives: September 17, 2017

ملکی
0

آئی ایس آئی: وفاقی حکومت کا سویلین افسران کی تعداد بڑھانےکا فیصلہ

وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے پر وزیراعظم کے سیکریٹری فواد حسن فواد نے دستخط کیے جسے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ارسال کردیا آئی ایس آئی حکام نے اس معاملے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ایم کیوایم ہم سےنالاں ہےلہذا اپوزیشن لیڈر بدلنا چاہتی ہے،خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوسروں کو عدالت کا احترام کرتے ہوئے احکامات ماننے کا درس دیتے ہیں لیکن وہ خود دو عدالتوں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کا لحاظ نہیں کرتے ۔۔۔۔