Daily Archives: September 16, 2017

بین الاقوامی
0

اسرائیل کی حماقت کا نتیجہ تل ابیب کی تباہی ہوگا ایرانی کمانڈر کا اعلان

جنرل عبدالرحیم موسوی کے مطابق اغیار سے عدم وابستگی نے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک طاقت میں تبدیل کردیا ہے ہمارا دشمن اعتراف کرتا ہے کہ ایران اسلامی علاقے کا ایک طاقتور اور بڑا ملک ہے ۔