Daily Archives: September 11, 2017

ملکی
0

کوئٹہ میں دہشت گردی ہزارہ قبیلے سے تعلق والے 4 شیعہ مسلمان شہید

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس سے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے وزیراعلیٰ کے مطابق دہشت گرد کسی صورت بچ نہیں پائیں گے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار فوج مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے، ہیومن رائٹ واچ

روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے نئے حملوں میں جو پچیس اگست سے شدت کے ساتھ جاری ہیں ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ تقریبا تین لاکھ افراد بے گھر اور پڑوسی ملکوں میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

روہنگیا مہاجرین کی بنیادی ضروریات کیلئے 7 کروڑ ڈالر چاہیئے، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے نگراں ادارے یو این ایچ سی آر کے مطابق اب تک میانمار سے 2 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد بے سرو سامانی کی حالت میں سرحد عبور کرکے بنگلہ دیش آچکے ہیں جبکہ مہاجرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔