Daily Archives: September 9, 2017

تازہ ترین
0

سعودی عرب میں روکے گئے قطر کے پاکستانی ملازمین مسائل کا شکار

تین عرب ممالک کی جانب سے قطری شہریوں کے بینکوں میں موجود اثاثے منجمد کرنے اور ترسیل زر پر پابندی کے باعث قطری مالکان سعودی عرب میں پھنسے ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کرسکے ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

خلیجی عرب ملکوں میں گھریلو ملازمین کی انٹرنیٹ پر خرید و فروخت جاری

سعودی حکام کے مطابق انھیں ملازمین کی سوشل میڈیا پر خرید و فروخت کے بارے میں علم ہے اور اسکے سدباب کی کوششیں جاری ہیں انسانی حقوق کے کارکنان کے مطابق کفالہ نظام میں ورکز کو انتہائی کم تحفظ حاصل ہے ۔۔۔۔