Monthly Archives: September, 2017

سیاست
0

امریکی افغان پالیسی پاکستان کو تنہا کرنیکی کو شش نہ سمجھا جائے، جمیز میٹس

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کے مطابق امریکہ اور نیٹو خطے میں موجود تمام ممالک کو افغانستان کے امن عمل میں حصہ دار بنانا چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت بھی اس عمل میں باہمی نقطہ نظر کے ساتھ شامل ہوں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی اتحاد کی بڑی ناکامی اقوام متحدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرئے گا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ وہ جنگی جرائم کی آزاد تحقیقات کرائیں گے جس میں ہزاروں افراد مارے گئے، یمنی معیشت تباہ ہوگئی اور لاکھوں افراد قحط کے دہانے پر پہنچ گئے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اراکین پارلیمنٹ کی نگرانی ڈائریکٹر جنرل آئی بی کی قائمہ کمیٹی میں طلبی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی نے 37 اراکین پر کالعدم تنظیموں سے روابط کے مذموم الزام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ۔۔۔۔۔

1 2 3 22