Daily Archives: August 31, 2017

بین الاقوامی
0

عراق کی فوج نے داعش کی آخری کمین گاہ تلعفر آزاد کرالیا،حیدرالعبادی

عیاضیہ میں ہونے والی لڑائی کے دوران داعش کے دو سو دہشت گرد مارے گئے جن میں نام نہاد گورنر بھی شامل ہے عراقی فوج نے بیس اگست سے شمالی صوبے نینوا کے شہر تلعفر کو آزاد کرانے کی کاروائی شروع کی تھی ۔۔۔۔

سیاست
0

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ مایوس کن اور نا قابل قبول ہے، بلاول

سابق وزیراعظم کی بڑی صاحبزادی بختاور زرداری نے بھی اپنے ٹویٹ میں فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا لیکن اصل دہشت گردوں کو بری کردیا گیا جو شرمناک بات ہے ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

کراچی میں تیز بارش ہنگامی صورتحال فوج طلب

کراچی میں نالوں کا نظام عدم صفائی اور تجاوزات کی وجہ سے چوک ہوگیا، جس کے بعد گندہ پانی گھروں میں داخل ہوا اور بعدازاں سڑکوں پر پھیل گیا فیڈرز ٹرپ ہونے کیوجہ سے شہر کے کئی حصے بجلی سے محروم ہیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی عرب یمن میں دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے،ڈاکٹرحسن روحانی

اقوام متحدہ یمن پر سعودی جارحیت کے نیتجےمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرئے یمن پر مسلط جنگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک سعودی ائیر فورس کی بمباری کیوجہ سے لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔۔۔