Daily Archives: July 22, 2017

English
0

Sweden calls for UNSC meeting over al Quds

Egypt, France, and Sweden has called for and emergency UN Security Council meeting over the recent escalation of tensions concerning the al-Aqsa Mosque compound in East Jerusalem al-Quds……

Uncategorized
0

پاکستان نے دہشت گردوں خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کیں اِنکا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا

پاکستان مثبت معاشی حقیقت بن کر ابھر رہا ہے تاہم بدلتی معاشی صورتحال کیلئے علاقائی روابط ناگزیر ہیں امریکی بزنس کمیونٹی پاکستان کی معاشی صورتحال پر مطمئن ہے امریکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی لے رہے ہیں امریکا میں پاکستان کے سفیر نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

افغان طالبان کے سربراہ کا 20 سالہ بیٹا خودکش بمبار افغان فوج پر حملہ

گریشک کے پولیس کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ جمعرات کو ہونے والے خودکش حملے میں دو افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 11 زخمی عبدالرحمان خالد کی عمر 20 سال تھی اور ان کو حافظ خالد کے نام سے بھی جانا جاتا تھا طالبان کے ترجمان قاری احمدی کے مطابق حافظ خالد نے بارود سے بھری گاڑی فوجی اڈے میں اڑا دی تھی ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

قطر اپنی خود مختاری کے احترام کی شرط پرسعودی اتحاد مذاکرات پر آمادہ

ٹی وی پر اپنے خطاب میں قطر کے امیر نے ملک کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے کی مہم کی سختی سے مذمت کی اور اپنے لوگوں کی برداشت کی تعریف کی شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ قطر میں زندگی معمول کے مطابق گزرتی ہے اب عوام کو حکومتوں کے درمیان سیاسی مسائل سے آزاد کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مسجد الاقصیٰ پر اسرائیل کا انتظامی کنڑول قبول نہیں تعلقات منقطع

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرمحمود عباس کی جانب سے اس اعلان کے بعد فلسطین اور اسرائیل  درمیان ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مفاہمت کی کوششوں کو شدید دھچکا لگے گا فلسطینی صدر نے واضح کیا کہ مسجد الاقصیٰ کے دروازوں پر نصب کئے میٹل ڈیٹیکٹرز کو ہٹانے تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع رہیں گے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مسجد الاقصیٰ کے اطراف نمازیوں کی شہادت بعد 3 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں رملا کے قریب ایک بستی میں تین اسرائیلی شہریوں کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا گیا، اس کے علاوہ ایک اور اسرائیلی شہری پر حلامش میں حملہ ہوا اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا اس سے قبل اسرائیلی افواج اور فلسطینوں کے درمیان بیت المقدس اور مغربی کنارے میں جھڑپیں ہوئی تھیں ۔۔۔۔۔