Daily Archives: July 21, 2017

بین الاقوامی
0

شام کے جنوب میں امریکی فوجی اڈے غیر قانونی ہیں، روسی وزیرخارجہ

امریکی عہدیداروں کے مطابق ٹرمپ انتطامیہ نے شامی حکومت کے مسلح مخالفین کو تربیت اور اسلحہ کی فراہمی کے خفیہ پروگرام کو بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ روسی وزارت خارجہ نےکہا کہ سرکاری چینل سے ایسی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی امریکہ نے جن مسلح افراد کو تربیت دی وہ داعش اور جبۃ النصرہ میں شامل ہوگئے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مسجد الاقصیٰ کے اطراف نمازیوں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ اتین فلسطینی شہید

مسجد الاقصی مسلمانوں کی ریڈ لائن ہے بیت المقدس کے مکینوں نے اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپوں کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ بیت المقدس پر حکمرانی کا حق فلسطینی قوم کو حاصل ہے اسرائیل کو اچھی طرح ذہن نشین کرلینی چاہیئے کہ مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس نے جو آگ بھڑکائی ہے وہ اسرائیل کو جلا کر راکھ کر دے گی ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاناما کیس سماعت مکمل فیصلہ محفوظ پیپلز پارٹی ٹرافی اُٹھانے میدان میں نکل آئی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل جب اپنے موکل کا ٹیکس سے متعلق 34 سالہ ریکارڈ لے کر آئے تو بینچ میں شامل جسٹس عظمت سعید نے اُن کے وکیل سے استفسار کیا کہ اسمیں کوئی نئی چیز ہے یا پھر یہ ڈبہ میڈیا میں خبروں کی زینت بنانے کیلئے لایا گیا ہے شیخ رشید نے کہا وزیراعظم نے پاناما سے اقامہ تک کا سفر بڑی جلدی طے کیا ۔۔۔۔

English
0

US will not pay Pakistan for military remuneration

The Pentagon will not make the remaining military reimbursements to Pakistan for fiscal year 2016 after US Defence Secretary Jim Mattis told Congress that Islamabad had not taken sufficient action against the Haqqani network, a US official said on Friday……

بین الاقوامی
0

سعودی حکومت عالمی دہشت گردی کے 94 فیصد واقعات میں ملوث ہے

امریکی حکومت کو خطے میں اپنی پالیسیوں کے نتائج پر ایک نظر ثانی کرنی چاہیئے امریکہ نے سارے پتے غلط استعمال کیے ہیں اور آج اس کے اتحادی ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کررہے ہیں ایران کا موقف ہے کہ مشرق وسطی کی صورت حال کو نئی سوچ کے ساتھ پھر سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف کو جھٹکا ظفر الحق حجازی کی ضمانت مسترد ایف آئی اے گرفتار کرلیا

چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے ماتحت افسران پر دباؤ ڈالا کہ نوازشریف فیملی کی دستاویزات میں ردوبدل کریں جسکی نشاندہی جے آئی ٹی نے کی ایف آئی اے کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ چیئرمین ایس ای سی پی چوہدری شوگر ملز کیس کے ریکارڈ میں تبدیلی کے ذمہ دار ہیں ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سپریم کورٹ کے سخت سوالات نواز فیملی کے وکیل روسٹم پر ہلکا بکا کھڑے رہے

سماعت کے دوران جب وقفہ ہوا تو سلمان اکرم راجہ سوچ میں ڈوبے ہوئے ایک کونے میں کھڑے تھے پھر کچھ دیر کے بعد وزیر مملکت مریم اورنگزیب اُن کے پاس آئیں اور کچھ معاملات پر گفتگو کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حمد بن جاسم کا ذکر آیا تو کمرہ عدالت میں ایک قہقہ گونجا جو بظاہر نواز لیگیوں کو ناگوار گزرا ۔۔۔۔۔