Daily Archives: July 17, 2017

تازہ ترین
0

جے آئی ٹی رپورٹ کے شواہد کو نوازشریف نے نام نہاد قرار دیکر مسترد کردیا

نوازشریف فیملی نے عدالت میں جمع کروائے جانیوالے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے اور اس میں غیر جانبداری کا عنصر موجود نہیں جسٹس اعجاز افضل کےمطابق سپریم کورٹ کیلئے جے آئی ٹی کی سفارشات پر عمل درآمد لازم نہیں ہے اور اس معاملے کو قانون کے تناظر میں دیکھا جائے گا ۔۔۔۔۔

English
0

Governor shows no interest in Sindh affairs: CM

Governor Muhammad Zubair has been criticized by Sindh CM Syed Murad Ali Shah, being representative of federation in Sindh but his attitude towards the affair of province doesn’t reflect his interest.۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف حکومت کی ناکام تجارتی پالیسی 4 سال میں 99 ارب ڈالر کے خسارہ

وفاقی وزارت تجارت کی ناقص پالیسی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی سربراہ کی تعیناتی کیلئے میرٹ اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کیوجہ سے وفاقی حکومت برآمدات میں کمی کا سلسلہ روکنے اور درآمدات میں ہوشربا اضافہ کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے کمرشل قونصلر پاکستان کی برآمدات میں 1 ڈالر کا اضافہ بھی نہ کرسکے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پشاور میں خودکش حملہ بری فوج کے میجر سمیت دو اہلکار جاں بحق اور چار زخمی

ایس پی ملک عمران کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھا اور جیسے ہی گاڑی چوک پر پہنچی تو اس نے اپنی موٹر سائیکل گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں میجر جمال شیران سمیت دو فوجی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوئے ہیں دھماکے میں ایف سی کی دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں ۔۔۔۔۔۔