Daily Archives: July 16, 2017

ملکی
0

جےآئی ٹی نے ایمانداری سےکام کیا فوج کا کوئی براہ راست تعلق نہیں تھا

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کا سب سے مشکل علاقہ راجگال ہے اور آج صبح راجگال میں بڑا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، جہاں داعش منظم ہورہی تھی پارا چنار کے حالیہ حملوں میں داعش کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔