Daily Archives: July 15, 2017

بین الاقوامی
0

بھارت نے فوجیں واپس نہ بلائیں تو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی دھمکی

بھارت کےمطابق اس نے گزشتہ ماہ اس علاقے فوجیں اسلئے بھیجی تھیں تاکہ وہ اس علاقے میں نئی سڑک کی تعمیر کو روک سکے جس علاقے پر بھوٹان اور چین دونوں اپنا دعویٰ کرتے ہیں، یہ علاقہ بھارت کے شمال مشرقی صوبی سکم اور پڑوسی ملک بھوٹان کی سرحد سے ملتا ہے اور اس علاقے پر چین اور بھوٹان کا تنازع جاری ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مغربی ممالک نے ترکی کو دھوکا دیا وہ بغاوت کے نتیجے کا انتظار کررہے تھے

ترکی میں بغاوت کی ناکامی کا سال مکمل ہونے پر صدر اردوغان نے بغاوت کا حصّہ بننے والے افراد کی گرفتاریوں پر ہونیوالی تنقید کو مسترد کرتے ہوئےکہا یہ ناکامی جمہوریت کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ثابت ہوا ناقدین کہتے ہیں کہ اردوغان اس بغاوت کے بعد ابھرنے والے جذبات کا فائدہ اٹھا کر اپنے سیاسی مخالفین کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی فورسز کا مشرقی صوبوں کی شیعہ آبادی پر حملے تین شہید کئی شہری زخمی

ریاض کی متعصبانہ بادشاہت نے شیعہ اکثریتی علاقوں کو گزشتہ کئی دہائیوں سے پسماندہ رکھا اب اِن علاقوں میں شیعہ اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے وہاں تعمیراتی منصوبے شروع کئے اس آپریشن میں شیعہ رہائشی علاقوں کو مسمار کیا جارہا ہے جسکے خلاف شیعہ مسلمان احتجاج کررہے ہیں اور اس دوران متعدد شہری شہید ہوئے ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نے داعش خلاف لڑائی میں ہماری خفیہ مدد کی عراقی سفیر کا انکشاف

پاکستان میں تعینات عراقی سفیر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کیساتھ ساتھ پاکستان نے اسلحہ اور فوجی طبی امداد بھی فراہم کی جبکہ عراقی پائلٹس نے پاکستان میں تربیت حاصل کی عراق اور پاکستان کے درمیان جاری انٹیلی جنس تعاون سے ہمیں خطے میں داعش کے اثرورسوخ سے نمٹنے میں مدد ملی ہے ۔۔۔۔۔