Daily Archives: July 13, 2017

بین الاقوامی
0

قطر میں ترک فوجیوں کی مزید تعیناتی پر سعودی عرب نے تشویش کا اظہار کردیا

سعودی وزیر دفاع اور ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران قطر کی پشت پناہی کررہے ہیں جو نہ صرف عرب معاملے میں مداخلت ہے بلکہ قطر کو سعودی عرب کے خلاف کھڑا کیا جارہا ہے ترک پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کرکے قطر میں واقع ترک فوجی اڈے پر مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی حکومت نے اپنی فورسز پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے الزامات مسترد کر دیئے

جب دہشت گرد گروہ داعش عراقی شہریوں کا قتل عام کررہا تھی اس وقت ایمنسٹی انٹرنیشنل کہاں تھی عراقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم حیدرالعبادی کہا کہ عراقی فوج نے اپنی جان ہتھیلیوں پر رکھ کر موصل میں انسانی جانوں کو بچایا جب داعشی موصل کی ہر شے کو تباہ کررہے تھے یمن پر آل سعود کی جارحیت پر وہ کیوں خاموش ہے ۔۔۔

ملکی
0

حکومت نے ٹمپرنگ الزام کے باوجود ظفرحجازی کو ہٹانے کا فیصلہ نہیں کیا

ایس ای سی پی چیئرمین ظفر حجازی نے واضح کردیا کہ وہ نہ تو مستعفی ہورہے ہیں اور نہ کہیں جارہے ہیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزارت کم سے کم خزانہ ظفر حجازی کو چھٹیوں پر بھیج دے ان کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک

دو سالوں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں بلوچستان بھر میں 150 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ایک دہائی سے زائد عرصے سےبلوچستان میں فوجی و نیم فوجی دستےتعینات ہیں جبکہ سورش ذدہ علاقوں میں فوجی چھاؤنیاں تعمیر ہورہی ہیں صوبے کے بعض بڑے سرداروں کے بیٹے بلوچستان کی آزادی کی تحریک چلارہے ہیں ۔۔۔۔۔