Daily Archives: July 10, 2017

حالات حاضرہ
0

جنگ گروپ کے احمد نورانی اور شکیل الرحمان کو توہین عدالت کا شو کاز نوٹس

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو پابند کیا ہے کہ وہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کےخلاف ایف آئی آر درج کرانے کو یقینی بنائیں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی تجویز دی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

چمن میں خودکش حملہ ڈسٹریٹ پولیس افیسرسمیت دو افراد شہید گیارہ افراد زخمی

بلوچستان کے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کو افسوس ناک قرار دیا اور پولیس کو ملوث افراد کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے واضح رہے کہ بلوچستان میں متعدد کالعدم گروپ اور علیحدگی پسند بلوچ تنظیمیں سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف مسلح کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

وزیراعظم اور انکے بچوں کےطرز زندگی اورآمدن میں بہت فرق ہے،جےآئی ٹی

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور اُنکے بچوں نے بھاری رقوم کو قرض یا تحائف کی صورت میں دینے سے متعلق بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں، رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ اس ضمن میں جب حسن نوازشریف اور حسین نواز شریف سے رقوم کے بارے میں دریافت کیا گیا تو وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

قطر کی ناکہ بندی سعودی عرب نقصان کا ازالہ کرئے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

قطری پراسیکیوٹر علی المعری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیٹی کمپنیوں، سرکاری اداروں اور انفرادی طور پر نقصان اٹھانے والے معاملات کو دیکھے گی یہ کمیٹی داخلی طور پر اور بین الاقوامی دونوں پہلووں سے زرتلافی کے طریقہ کار کو استعمال کرے گی اور تفصیلات حاصل کرنے کے بعد قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔