Daily Archives: July 8, 2017

بین الاقوامی
0

امریکا میں ایٹمی بجلی گھروں پر سائبر حملے آپریشنل سرگر میاں متاثر نہیں ہوئیں

صعنتی نیٹ ورکس میں مداخلت کیلئے سائبر حملوں کا ہتھیار استعمال کرنے کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں رواں برس مئی میں دنیا بھر میں ہزاروں کمپیوٹروں پر وانا کرائی نامی رینسم ویئر کے ذریعے حملہ کیا گیا جسمیں کمپیوٹر پر موجود فائلوں تک رسائی روک دی اور صارفین سے ان تک رسائی کیلئے تاوان کی رقم مانگی جاتی ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برہان وانی کی برسی بھارتی زیرقبضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال انٹرنیٹ سروس بند

پولیس فورس کے ایک اعلیٰ افسر اجے کمار کے مطابق سری نگر میں ہر اس علاقے میں آٹومیٹک رائفلوں سے لیس پولیس کی نفری تعینات ہیں جمعہ کو شہر کی جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہیں دی گئی دارالحکومت سرینگر اور جنوبی کشمیر میں کرفیو اور دفعہ 144 نافذ ہے اور انٹرنیٹ کی خدمات معطل حریت رہنما گھروں میں نظربند ۔۔۔۔

ملکی
0

الیکشن کمیشن پرتعصب کا الزام تحریک انصاف نےدائرہ اختیاربھی چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر تعصب کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جارہا ہے الیکشن کمیشن پارٹی اکاؤنٹس معاملے پر صرف ہمیں ٹارگٹ کررہا ہے جبکہ دوسری سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس میں عدم مطابقت کو نظر انداز کیا گیا اور ان جماعتوں کے اکاؤنٹس میں تضاد پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔۔۔۔۔