Daily Archives: July 6, 2017

بین الاقوامی
0

شمالی کوریا کا نیا بین البراعظمی میزائل امریکہ کو کیمیائی حملے کا نشانہ بناسکتا ہے

جنوبی کوریا اور امریکا نے 24 گھنٹوں کے اندر کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا میزائل کو جزیرہ نما جنوبی کوریا سے فائر کیا جس نے جاپان کے سمندر میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہم نے اپنے دشمن ملک کے کسی بھی حملے کی صورت میں ہنگامی بنیادوں پر جوابی حملہ کرنے کا مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان حقانی گروہ کی حمایت ترک کرئے ورنہ امریکا رویہ بدل لے گا،جان مکین

پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کو یہ پیغام پہنچا دیا ہے کہ ہم نے پاکستان پر واضح کردیا ہے اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان ہمارا ساتھ دے گا اور حقانی نیٹ ورک اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرے گا داعش کے خراسان گروپ کے خلاف کارروائیوں میں پاکستان نے امریکی اور افغان فورسز کو مدد فراہم کی ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان دہشت گردوں کے نشانے پر سیاسی رہنما ہلاک اور وزیر صحت پر حملہ

اسسٹنٹ کمشنر پنجگور عبدالجبار کے مطابق صوبائی وزیر کے قافلے کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پنجگور سے پروم کیطرف جارہے تھے صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ حملے میں محفوظ رہے وزیراعلیٰ بلوچستان نثاء اللہ زہری نے اِن واقعات کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کے ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی فوج کی متنازع علاقوں سے واپسی ہی قیامِ امن کیلئے اولین شرط ہے

چینی سفارتکار کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کو غیر مشروط طور پر واپس بھارت جانا ہوگا پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے بات چیت میں لیو زوہاہوئی کا کہنا تھا کہ اس اختیار کے حوالے سے بات ہوچکی ہے، اب یہ آپ کی حکومتی پالیسی پر منحصر ہے چینی حکومت اس معاملے پر واضح ہے کہ وہ موجودہ صورت حال کا پُرامن حل چاہتی ہے ۔۔۔۔