Daily Archives: July 5, 2017

سیاست
0

مریم نواز کی جےآئی ٹی پیشی ان کےبھائی حسین نواز کی وجہ سے ہورہی ہے

تحریک انصاف کے ترجمان نے مریم نواز کی جےآئی ٹی میں پیشی کو حکمران جماعت نوازلیگ کے سیاسی جنازے کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی سیاسی موت واقع ہوگئی ہے، اب صرف آخری رسومات ہونا باقی ہم نے تین نسلوں کا نہیں صرف نواز شریف کا حساب مانگا تھا، تین نسلوں کو خود شریف خاندان نے ملوث کیا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانیہ میں انتہا پسند وہابی نظریات کا فروغ سعودی عرب مالی سہولت کار نکلا

اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فہرست میں سب سے اوپر سعودی عرب ہے رپورٹ میں بہت سی شخصیات اور فاؤنڈیشنز پر الزامات عائد کیے گئے ہیں کہ وہ متعصب اور کٹر وہابی نظریات کو پھیلانے میں ملوث رہے ہیں رپورٹ سے سعودی عرب اور شدت پسندی کی مالی معاونت کے درمیان پریشان کن تعلق اجاگر ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان سے متعلق سخت پالیسیاں اپنا سکتے ہیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سعودی تخت کا وارث بنائے جانے کے بعد سے خطے میں کشیدگی بڑھی ہے اور ان کے پاس کئی ایسے ہتھیار ہیں جو وہ پاکستان کے خلاف استعمال کرسکتے ہیں مبصرین کے مطابق لاکھوں پاکستانی سعودی عرب میں کام کرتے ہیں وہ پاکستان زرِ مبادلہ بھیجتے ہیں، جو ملکی معیشت کیلئے بہت اہم ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی ڈرون حملے میں داعش کا سینئر کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے صوبہ کنڑ کے گورنر وحید اللہ کالم زئی کے مطابق پیر 3 جولائی کے روز ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں داعش کمانڈر حضرت گل سمیت داعش کے چار جنگجو دہشت گرد ہلاک ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگجو عسکریت پسندوں کے زیر کنٹرول پہاڑی علاقے میں موجود تھے ۔۔۔۔۔۔