Daily Archives: July 3, 2017

English
0

PML-N trying to launch movement against Army

Awami Muslim League (AML) Chief Sheikh Rasheed Ahmed said Monday that Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N) is trying to start a movement against Pakistan Army and judiciary.the whole nation stands behind Pakistan Army and judiciary……

سیاست
0

بحرین کی شاہی فورسز نےممتازعالم دین شیخ ہانی البناء کو حراست میں لے لیا

بحرین میں فروری 2011ء سے جمہوری تحریک جاری ہیں عوام سعودی عرب کی حمایت یافتہ خاندانی بادشاہت کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں بحرین کی شاہی حکومت عوام کے جائز جمہوری مطالبات پورے کرنے کے بجائے سعودی عرب اور دیگر ملکوں کے کرائے کے فوجیوں کے ذریعے اس تحریک کو دبانے کی کوشش کررہی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عدلیہ نے تحفظات نہیں سننے پھر بھی عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، نواز لیگ

ہمارے ساتھ کھیل نہ کھیلا جائے، وہ نواز شریف کے چاہنے والوں کو پیغام دیتے ہیں نواز شریف صادق اور امین ہیں خاص لابی پروپیگنڈا کررہی ہے عوام حقائق سمجھ چکی ہے کہ اصل معاملہ کیا ہے سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو جو مینڈیٹ دیا تھا اس سے انہوں نے یوٹرن لے لیا ہے شریف خاندان کا کوئی فرد نہیں بچا جسکو طلب نہ کیا ہو ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیل میں نریندر مودی کا استقبال اسطرح ہوگا جیسے امریکی صدر کا ہوتا ہے

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بھارت اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچیسویں سالگرہ پر منگل کو اسرائیل جارہے ہیں اسرائیل بھارت کو میزائل اور ڈرون طیارے سمیت دفاعی ساز وسامان فراہم کرنے والا اہم ملک ہے گزشتہ پانچ برس میں اسرائیل نے ہر برس اوسطاً ایک ارب ڈالر کے ہتھیار بھارت کو فروخت کیے ہیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

فرانس میں مسجد سےباہر آنے والوں اورقریبی فلیٹ پر فائرنگ 8 افراد زخمی

اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے نمازی الرحمہ مسجد سے نکل رہے تھے جب رینالٹ کلیو گاڑی میں سوار دو افراد ان کی جانب آئے اور ان پر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق وہ اس واقعے سے  دہشت گردی کے واقعے کے طور پر نہیں نمٹ رہے ہیں اس سے قبل 30 جون کو بھی نمازیوں پر حملہ کیا گیا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی حکومت داعش بعد ایران مخالف دہشتگرد گروہ ایم کے او کی سرپرست

پیرس اجلاس میں کالعدم ایم کے او جیسے دہشت گرد گروہ کی حمایت میں سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ کا بیان اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کو ایک حربے کے طور پر ایران کے خلاف استعمال کررہا ہے اس سے قبل وہ داعش کو خطے میں ایرانی مفادات کے خلاف استعمال کرچکا ہے ۔۔۔۔