Daily Archives: July 2, 2017

بین الاقوامی
0

سعودیہ مطالبات سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں قطر تسلیم ہونے سے انکاری

قطری وزیر دفاع خالد بن محمد العطيہ کی ترک صدر طیب ایردوآن سے  ملاقات ترکی نے امید ظاہر کی ہے کہ قطر اور سعودی اتحاد کے مابین پیدا ہونے والا سفارتی بحران مذاکرات کے ذریعے حل کرلیا جائیگا کچھ اشارے ہیں کہ یہ بحران حل کیا جاسکتا ہے معاملات کو صحیح سمت میں لے جانے کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکی طاقتور ایجنسیاں قطر کیساتھ جبکہ وہائٹ ہاؤس سعودی بادشاہ کا حامی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ 110 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدنے کے معاہدے اور قطر پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کے الزام کے بعد بھی دوحہ حکومت نے امریکا کے ساتھ 12 ارب ڈالر کے جنگی طیارے خریدنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں قطر امریکی معیشت میں زیادہ حصص خرید رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پیپلزپارٹی کا عہدیدارعزیر بلوچ کا ساتھی گرفتارجیل فرارقیدیوں کاسراغ نہیں ملا

ملک بھر کی جیلوں میں قید کالعدم سپاہ صحابہ، کالعدم لشکرجھنگوی، القاعدہ اور طالبان سے منسلک قیدیوں کو باہر موجود دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی مدد حاصل ہے جو جیل حکام سے مل کر کالعدم تنظیموں سے وابستہ قیدیوں کو خصوصی سہولیات مہیا کرتے ہیں کالعدم تنظیموں کے مسلک کی فلاحی تنظیم بھی اس میں ملوث ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

اقوام متحدہ کی فہرست میں دہشتگرد تنظیموں خلاف پاکستان کارروائی نہیں کررہا

پاکستان میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف کیے جانے والے اقدامات سیاسی اور دیگر عوامل کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں تاہم حکومت پاکستان پر ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا دباؤ ہے پاکستان نے حافظ سعید اور ان کے زیر کنٹرول جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے خلاف مناسب کارروائی نہیں کی ہے ۔۔۔۔۔