Daily Archives: June 29, 2017

بین الاقوامی
0

موصل میں ابوبکر کی جھوٹی خلافت ختم عراق میں صرف حیدر کی حکومت ہوگی

عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش اب عراق اور شام دونوں ہی ممالک میں پسپائی کا سامنا کررہی ہے ایک اندازے کے مطابق موصل کے پرانے علاقے کے ایک مربع کلومیٹر کے علاقے میں چند سو دہشت گرد موجود ہیں عراقیہ نیوز ٹی وی نے بریکنگ نیوز دکھائی جسمیں لکھا ہوا ہے جھوٹ کی ریاست کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

آل سعود اختلافات کا شکار معزول ولیعہد محل میں نظربند

سینیئر سعودی عہدیدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف نطربندی نہیں اور نہ ہی بیرون ملک جانے کی پابندی ہے امریکہ میں محمد بن نائف کو اس بات کیلئے سراہا جاتا ہے کہ انھوں نے 2003ء اور 2006ء میں کہ سعودی عرب میں القاعدہ کو کچلنے میں اہم کردار ادا کیا تھا نئے ولعہد کیلئے چیلنج برقرار ہیں ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پارا چنار شہداء کے لواحقین کی دادرسی کو وزیراعظم اور آرمی چیف نہیں پہنچے

شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی شہداء کے لواحقین نے وزیراعظم کی اعلان کردہ امداد کو مسترد کردیا پنجاب میں حادثے میں فوت ہونیوالے لواحقین کو 20 لاکھ فی کس دیئے جبکہ وزیراعظم نے پاراچنار شہداء کیلئے 10 لاکھ دینے کا اعلان کیا یہی برتاؤ پاکستان میں تقسیم کو ہوا دے رہا ہے پنجاب میں فوجی آپریشن کیا جائے ۔۔۔۔۔

سیاست
0

جسٹس فار پاڑا چنار ٹرینڈ سوشل میڈیا پر حکومت، فوج اور میڈیا پر تنقید جاری ہے

پاکستان فوج کا کہنا ہے دشمن کی خفیہ ایجنسیاں اور ملک دشمن عناصر حالیہ واقعات کو جان بوجھ کر فرقہ وارانہ  رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں فوج اس سب پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے دشمن پہلے شدت پسندی کے ذریعے ہمیں تقسیم کرنے میں ناکام ہوا اور اب ہمیں فرقہ وارانہ اور نسلی بنیادوں پر الگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔