Daily Archives: June 27, 2017

ملکی
0

امریکی انتظامیہ بھارت کی زبان بولنے لگی ہے یہ تشویش ناک بات ہے، نثار علی

وفاقی وزیر داخلہ نے حزب المجاہدین کے کمانڈر کا نام لئے بغیر اپنے مؤقف میں کہا کہ بھارت نہ صرف کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہے، بلکہ وہ روز اول سے حق خود ارادیت کی جائز اور منصفانہ تحریک کو دبانے اور آزادی کی کاوشوں کو دہشت گردی کے طور پر پیش کرنے کی کوششوں میں بھی مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Senator to halt US arms sales to Saudi coalition

An influential US Congressman has said he would try to stop US arms sales to the [Persian] Gulf Cooperation Council ([P]GCC) until several regional Arab countries involved in a dispute with Qatar resolve their differences with Doha…..

ملکی
0

پاناما جے آئی ٹی نے مریم کو طلب کرلیا پیش نہ ہونے پر قانونی کارروائی ہوگی

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو جو سمن بھیجا گیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ وہ پانچ جولائی کو 11 بجے پیش ہوں اور انھیں اپنے ہمراہ دستاویزات اور ریکارڈ لانے کو کہا ہے اس سمن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر مریم نواز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوتیں تو انھیں قانون کے مطابق کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارتی دراندازی امن کیلئے خطرہ ہوسکتی ہے چین نے نئی دہلی کو خبردار کردیا

بھارتی فورسز نے چینی علاقے میں معمول کی زندگی کو متاثر کیا اور چین نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ فوراً ان کے علاقے سے نکل جائے بھارت بھی حالیہ دنوں میں چین پر الزام عائد کرچکا ہے کہ چینی فوجیوں نے اسکے علاقے میں دراندازی کی ہے حالیہ برسوں میں دونوں ملکوں کے مابین سرحد پر کشیدگی کا سنگین ترین واقع ہے ۔۔۔

تازہ ترین
1

امریکی منافقت صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیکر بھارت کو تحفہ دیا گیا ہے

بھارت کے مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی نے مقامی بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا صلاح الدین ایک بزدل انسان ہے جو پاکستان بھاگ گیا ہے اور اب اسے عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے امریکا کے اس اعلان سے اس کی سرگرمیوں اور اسے مالی مدد دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنے میں مدد ملے گی ۔۔۔۔۔۔۔