Daily Archives: June 26, 2017

تازہ ترین
0

امریکا نے حزب المجاہدین کے کمانڈر صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سید صلاح الدین کو ایگزیکٹو آرڈر 13224 کے سیکشن ون بی کے تحت عالمی دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے، جو امریکا اور اس کے شہریوں کی سلامتی کیلئے خطرہ بننے والے غیر ملکیوں پر لاگو ہوتا ہے جبکہ پابندی کی زد میں آنے والے پر پابندیاں بھی عائد ہوجاتی ہیں ۔

ملکی
0

وزیراعظم پار اچنار جا کر شہداء کے خاندانوں کے سر پر ہاتھ رکھیں، رحمان مَلک

قبائلی علاقے پارا چنار میں چار روز سے شیعہ مسلمان حکمرانوں کی بےحسی کا ماتم کررہے ہیں دھرنا پر بیٹھے ہوئے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف پارا چنار آکر عوام کی سکیورٹی پر مذاکرات کریں رحمان ملک نے یقین دلایا کہ پیپلزپارٹی پاراچنار عوام کیساتھ ہے حکومت شہداء کے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان کرے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایران و پاکستان ہمسائے ہیں دوستانہ تعلقات قائم رکھیں گے، چین کو یقین

گلوبل ٹائمز کے مطابق پاکستان ایئر فورس کی طرف سے مبینہ طور پر ایرانی ڈرون گرائے جانے کا دونوں ملکوں کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت، ایران اور پاکستان درمیان تعلقات میں سرمہری کو وسیع کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری میں پاکستان کے کردار کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی اتحاد، کی شرائط انقرہ کی توہین اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے

سعودی عرب اور اُس کے اتحادی عرب ملکوں کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ  ترکی، قطر میں اپنے فوجی اڈے ختم نہیں کرے گا خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے ترک فوجیوں کی قطر سے واپسی کا مطالبہ کرنا ترکی کے احترام کو کم کرنے کی ایک کوشش ہے ۔۔۔۔۔۔