Daily Archives: June 25, 2017

ملکی
0

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی چین مشترکہ اجلاس کی میزبانی کرئے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اور سفارتی کشیدگی کم کرنے کیلئے چین نے دونوں ممالک کی قیادت کے مشترکہ اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی ہے چینی وزیر خارجہ وانگ زی کابل میں افغان قیادت سے ملاقاتوں کے بعد سنیچر کی شام پاکستان پہنچے تھے جہاں انھون نے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شام میں داعش کیلئے لڑنیوالے دہشتگرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عامر فاروقی نے میڈیا کو بتایا کہ فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حالیہ واقعے میں استعمال ہونے والی 9 ایم ایم پستول اس سے قبل نیو ٹاؤن میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی استعمال ہوئی تھی جماعت الحرار الشریعہ اُن لوگوں پر مشتمل ہے جو شام میں داعش کے خلاف کارروائیوں کے بعد واپس لوٹے ہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی شہزادوں کو ولیعہد کی تبدیلی تسلیم نہیں بادشاہ کو خطرات سےآگاہ کردیا

سعودی بادشاہ سلمان عبدالعزیز کو لکھے گئے خط میں شہزادوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ محمد بن سلمان کے بادشاہ بن جانے سے نہ صرف آل سعود حکومت بلکہ ملک کا مستقبل بھی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہو جائے گا اطلاعات ہیں کہ خاندان آل سعود میں پھوٹ پڑچکی ہے اور کسی وقت بھی صورتحال خراب ہوسکتی ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

جے آئی ٹی میں ہمارے بدترین مخالف کو بلایا جارہا ہےنوازشریف کی دوھائی

جے آئی ٹی کی تاریخ سب کے سامنے ہے، یہ تاریخ واٹس ایپ یا اس سے پہلے سے شروع ہوتی ہے جو اب تک چل رہی ہے اب دیکھتے ہیں جے آئی ٹی کسطرف جاتی ہے اور ہم ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے لندن میں عید کی چھٹیاں منانے گئے نوازشریف نے کہا پاناما جے آئی ٹی کو بھی کہا آپ کیا ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں ۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان دہشتگردی خلاف جنگ لڑنے میں ناکام رہا امریکی امداد بند کی جائے

امریکی کانگریس کے رکن ٹیڈ پو کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کو پالنے سے لیکر طالبان کی پشت پناہی کرنے تک پاکستان نے بضد ہوکر ان کے خلاف معنی خیز انداز میں کارروائیاں کرنے سے انکار کیا ہے ماہرین کا ماننا ہے افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کانگریس میں اس بل کی منظوری کو روکنے کا باعث بن سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔