Daily Archives: June 24, 2017

بین الاقوامی
0

قطر نے سعودی مطالبات کو نامناسب اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کردیا

قطر کے محکمہ کمیونی کیشن کے سربراہ شیخ سیف الثّانی کے مطابق قطر روز اوّل سے کہتا رہا ہے کہ غیر قانونی پابندی کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی سے کوئی لینا دینا نہیں یہ قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے اور ہماری خارجہ پالیسی کو روکنے کی بات ہے ہم مطالبات کا جائزہ لے رہا ہے اور باقاعدہ جواب کی تیاری کی جارہی ہے۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مسجدالحرام پر داعش حملہ ناکام دونوں مقدس شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

ایران نے مکہ میں مسجد الحرام کے قریب داعش کے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ہے مسجدالحرام کے قریب اس کارروائی سے قبل مکہ اور جدہ میں پولیس نے ایک عورت سمیت پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا داعش سعودی عرب کئی حملے کئے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

قطر نیوزچینل الجزیرہ اور ترک فوجی اڈے بند کرئےسعودیوں کے 13 مطالبات

سعودیوں نے مطالبات پورے کرنے کیلئے قطر کو دس روز دیئ ہیں ایران سے تعلقات محدود کرنے، اخوان المسلمون سے تعلقات توڑنے امریکہ کی طرف سے دہشت گرد قراردیئے گروہوں کی مالی امداد بند کرنے کی شرائط عائد کی ہیں قطری وزیرِ خارجہ شیخ محمد الثانی کہہ چکے ہیں کہ پابندیوں کے خاتمے تک بات چیت نہیں ہوگی ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

یوم القدس کا پیغام فلسطین کیلئےحمایت اور اسرائیل سےنفرت کا اظہار ہے

بیروت میں یوم القدس کی بڑی ریلی منعقد ہوئی جس میں حزب اللہ کے رہنما بھی شریک ہوئے افغانستان، بھارت، شام، بحرین، عراق اور پاکستان میں بھی یوم القدس کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے کراچی میں یوم القدس کی سب سے بڑی ریلی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار سے شروع ہوئی جس میں کئی ہزار افراد شریک ہوئے ۔۔۔۔

ملکی
0

لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کی سیاسی سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائدکردی گئی

شہدا فاؤنڈیشن نے وفاقی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ وفاقی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا وفاقی انتظامیہ کے مطابق لال مسجد محکمہ اوقاف کے تحت ہے جسمیں عبادت کے علاوہ کسی بھی قسم کی سیاسی تقریب کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔۔۔

English
0

US Muslims launches app to report hate crimes

Hoping to get an accurate count of anti-Muslim hate crimes in the United States, the Council on American-Islamic Relations (CAIR) on Friday launched a mobile app allowing victims to report bias incidents…….