Daily Archives: June 23, 2017

ملکی
0

پاکستان کے کئی شہروں میں جمعہ الوداع کو دہشتگردی دھماکے، فائرنگ 52 شہید

کوئٹہ میں صبح کے وقت بم دھماکے میں 13 جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے، افطار سے کچھ پہلے شیعہ اکثریتی علاقے پاراچنار میں یکے بار دیگرے دو دھماکوں میں 35 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ افطار کے وقت کراچی میں داعش سے منسلک گروہ نے4 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا  ۔۔۔۔۔

English
0

Recent terrorism linked with across border: ISPR

The army’s media wing announced that security and surveillance of the Pak-Afghan border had been intensified after two separate terror attacks in Quetta and Kurram Agency on Friday, which Inter-Services Public Relations (ISPR) attributed to ‘sanctuaries’ across the border…..

فیچر اور تجزیے
0

پارا چنار میں دو دھماکوں میں 50 شیعہ مسلمان شہید

دھماکوں کے وقت روزہ دار افطاری کیلئے خریداری میں مصروف تھے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی ایوی ایشن کے 2 ہیلی کاپٹرز پشاور سے پاراچنار روانہ ہوچکے ہیں تاکہ زخمیوں کو جلد از جلد پشاور منتقل کیا جاسکے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مسئلہ فلسطین کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مروان عبد العال

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما علی برکہ کے مطابق مسئلہ فلسطین کے حل دو راستے ہیں پہلا مذاکرات و سازباز ہے یہ راستہ شکست سے دوچار ہوچکا ہے دوسرا راستہ مزاحمت ہے جس نے اپنی افادیت کو ثابت بھی کیا ہے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ کے مطابق بیت المقدس کو یہودی شہر بنانے کی سازش ہورہی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی سے عدم تعاون پر اٹارنی جنرل سے برہمی کا اظہار

عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا کہ اس وقت ایف بی آر کے علاوہ ایف آئی اے اور سویلین خفیہ ادارے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ ایکسٹینشن پر ہیں جس پر جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس میں کہا ان اداروں کے سربراہان اچھی اداکاری کررہے ہیں اس لئے اُنھیں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد کر دینا چاہیئے اداروں کے عدم تعاون کی شکایت ۔۔۔