Daily Archives: June 22, 2017

ملکی
0

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2 سال میں مکمل کرلیا جائیگا،پاکستانی سفیر

پاکستان کی سرزمین کسی بھی ملک یا گروہ کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت میں ایک سال کے دوران 28 فیصد اضافہ ہوا سی پیک سے گوادر کیساتھ چابہار بندرگاہ کو بھی فائدہ پہنچے گا پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔

ثیکنالوجی
0

پاکستان و بھارت سمیت کشمیر کے دونوں جانب عالمی یوم القدس منایا جائیگا

عالمی یوم القدس کے موقع پر کشمیری حریت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے جمعۃ الوداع کو یوم القدس کا منانے کا اعلان کیا اس روز قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کے حق میں اور فلسطینی اور کشمیری عوام کے خلاف اسرائیلی و بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا جائے گا ۔۔۔۔۔

English
0

Daesh blows up Mosul’s iconic Al-Nuri Mosque

Daesh has blown up Mosul’s Grand al-Nuri Mosque, where the terrorist group’s leader Abu Bakr Al-Baghdadi announced the formation of a so-called caliphate after capturing the northern city in 2014. ….

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں ولی عہد کی تبدیلی کے بعد شاہی خاندان اختلافات کا شکار ہوگیا

بیعت کی تقریب میں ایک سعودی شہزادے نے محمد بن سلمان پر شدید اعتراض کیا اور باآواز بلند اُن کی مخالفت کی سعودی عرب میں اندرونی سطح پر رونما ہونیوالی سیاسی تبدیلیوں کے پس پردہ امریکہ و اسرائیل کے ہاتھ کارفرما ہے جو سعودی حکومت کو فرقہ واریت اور مہم جوئی کے راستے پر آگے بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان متعلق امریکی پالیسی کو سخت کرنے پر غور کررہی ہے

امریکی پالیسی میں تبدیلی کا مقصد پاکستان کو ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر مجبور کرنا ہے جن کے ٹھکانے امریکی اور افغان حکام کے بقول پاکستان میں ہیں اور وہ وہاں سے پڑوسی ملک افغانستان میں حملے کرتے ہیں پاکستان افغان اور امریکی حکام کے اس الزام کی تردید کرتا آیا ہے ڈرون حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

محمد بن نائف کا تختہ سعودی بادشاہ کی اپیل عوام نئے ولیعہد سے وفادار رہے

نئے ولی عہد محمد بن سلمان قطر کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اسی طرح یمن کی جنگ شروع کرنے میں بھی محمد بن سلمان نے کلیدی کردار ادا کیا تھا جس میں اب تک ہزاروں یمنی شہری شہید ہوچکے ہیں وہ ایران کیساتھ مکالمت کو مسترد کرچکے ہیں جبکہ قطر کے معاملے پر بھی سخت موقف رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔