Daily Archives: June 21, 2017

بین الاقوامی
0

عراق میں داعش کےخود ساختہ مفتیِ اعظم کی ہلاکت امریکا نےتصدیق کردی

مفتی اعظم ترکی بن علی کو 31 مئی کو شام کے قصبے المیادین میں ایک فضائی حملے میں ہلاک کیا اس حملے کے فوری بعد ترکی ال بن علی کی موت کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں لیکن امریکا کی قیادت میں اتحاد نے اب ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی یوم القدس پرمسلم اُمہ سعودیوں کےاسرائیل سے روابط پراحتجاج کرئے

امام خمینیؒ نے سنہ 1980ء میں ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس قرار دیا تھا جو فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں امت مسلمہ کے اتحاد اور عزم کا مظہر ہے جسکے نتائج اور ثمرات کی روک تھام کے باوجود بیت المقدس کی حمایت میں امت مسلمہ کے جوش و ولولے میں اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

راحیل شریف کو سعودی عرب سےواپس آنےکا نہیں کہہ سکتے،سرتاج عزیز

تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ایسے حالات میں راحیل شریف کو واپس بلانے سے پاک سعودی تعلقات خراب ہوں گے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر کریم خواجہ نے مطالبہ کیا کہ راحیل شریف کو رضاکارانہ طور پر واپس آ جانا چاہیئے سرتاج عزیز نے یقین دلایا کہ پاکستان کسی دوسرے کے مسئلے میں ٹانگ نہیں اڑائے گا ۔۔۔۔

جنگی حالات
0

پاکستانی فضائیہ کےطیارے نے بلوچستان حدود میں غیرملکی ڈرون طیارہ مارگرایا

مبینہ طور پر غیرملکی ڈرون طیارے کو پاکستان کی فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے پنجگور کے علاقے پروم میں مار گرایا ڈرون طیارے کا ملبہ سکیورٹی فورسز نے قبضے میں لے لیا لیکن تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس ڈرون طیارے کو کب تباہ کیا گیا جبکہ پاکستان کی فضائیہ نے بھی اس پر تبصرے سے انکار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران مشرقی شام سے امریکہ کو پیچھے ہٹنے پرمجبور کردے گا، امریکی سفیرکا انٹرویو

سابق امریکی سفیر نے امریکہ کے اصل ہدف کے سوال کے بارے میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا آخری ہدف یہ ہے کہ شام میں ایران کے اثر و رسوخ کو ختم کیا جائے امریکہ کو بہت جلد سمجھ میں آجائے گا کہ ایران کشیدگی بڑھائے گا اور امریکہ میں یہ ہمت نہیں ہوگی کہ اس کشیدگی اور بدامنی کو فوجی طاقت کے زور پر سلجھا سکے ۔۔۔۔۔

English
0

Bahrain court sentences 2 activists to death, jail

A court in Bahrain has handed down death sentence to an anti-regime activist and sentenced another to life in prison as the ruling Al Khalifah regime presses ahead with its heavy-handed clampdown on political dissidents and pro-democracy campaigners in the Persian Gulf kingdom……